Aanchal Jul-17

عید ملین

سعیدہ نثار

عید ملن
۱) سحر و افطار کی ذمہ داری میں سے کون سی آپ کے ذمہ آتی ہے۔
۲) رمضان المبارک میں کوئی خاص وظائف جو آپ معمول کا حصہ بناتی ہوں۔
ؔ۳) عید کا چاند دیکھ کر عید کے دن کی کیا خاص تیاری کرتی ہیں مثلاً پکوان‘ لباس اور دیگر تیاریاں۔
۴) اب تک کی زندگی کی کوئی یادگار عید جو آپ کے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دے اگر آپ آنچل قارئین سے شیئر کرنا چاہیں۔
۵) عید کی تیاری اکثر خواتین شعبان میں کرلیتی ہیں‘ آپ اپنی تیاری کب شروع کرتی ہیں اور کب مکمل۔
۶) کوئی خاص ڈش جو عید کے موقع پر آپ سے فرمائش کرکے پکوائی جائے۔
۷) عیدی لینے میں کس سے زیادہ مزہ آتا ہے اور بھائی بہن‘ شوہر میں سے کون دینے میں کنجوس کرتا ہے۔
۸) اس عید کے موقع پر ایسی کوئی خاص بات جو آپ اپنی ہم جولیوں سے کہنا چاہیں۔
۹) عید الفطر آپ کے موڈ پر کیا اثر ڈالتی ہے اور آپ اس کو کس کے ساتھ مل کر خوشگوار بناتی ہیں

Show More

Check Also

Close
Back to top button
error: Content is protected !!
× How can I help you?
Close