Aanchal Mar 16

روحانی مسائل

حافظ شبیر احمد

بشیراں بی بی…
جواب: آپ یہ عمل جاری رکھیں، یقینِ کامل کے ساتھ کامیابی ہوگی۔
آپ 7 بار روزانہ سورۃ المزمل پڑھ کر پانی پہ پھونک کر خود اور شوہر کو پلائیں 3 ماہ تک۔
ضیاء… پشاور صدر
جواب: فجر کی نماز کے بعد سورۃ الفرقان کی آیت نمبر 74، 70 بار پڑھ کر رشتہ کی دعا مانگیں۔ (لڑکی خود)
سورج نکلنے اور سورج غروب ہونے کے بعد 41,41 بار آیتہ الکرسی پڑھ کر رکاوٹیں و بندش (رشتہ) ختم ہونے کی دعا مانگیں۔ 4 ماہ تک۔
ماریہ اعوانیہ بی بی… نور آباد، اٹک
جواب: ہر فرض نماز کے بعد 21 بار سورۃ العصر پڑھ کر دعا مانگیں 3 ماہ تک۔ مسئلہ حل ہوگا۔
ثمینہ افضل… سرگودھا
جواب: صرف اور صرف فجر کی نماز کے بعد۔
ع… ملتان
جواب: سورۃ الفرقان کی آیت نمبر 74 فجر کی نماز کے بعد 70 بار پڑھ کر رشتہ کی دعا مانگیں (4 ماہ تک)
ش ع… اوکاڑہ
جواب: (۱) بھائی آپ کا سورۃ القریش 21 بار ہر نماز کے بعد پڑھ کر دعا مانگے۔
(۲) آپ خود سورۃ والضحیٰ ہر فرض نماز کے بعد 41 بار پڑھ کر دعا مانگیں۔
(۳) 70 بار سورۃ القارعہ پڑھ کر (لڑائی، جھگڑا، کبوتر بازی) سے نفرت ہو نیت کر کے پڑھ کر پانی پر پھونک کر بھائی کو پلائیں روزانہ 3 ماہ تک۔
مہوش… ہری پور
جواب: کسی اچھے معالج سے علاج کروائیں۔
بڑوں کی باتوں کو مانا جائے تو بہتری ہوتی ہے۔ آپ روزانہ 3 بار سورۃ یاسین شریف پڑھ کر دعا مانگیں۔
ناہید اختر… مانک بھٹی
جواب: بی بی کلام اللہ شریف پر یقین رکھ کر پڑھیں تو کامیابی ہوگی جو بتایا ہوا ہے دوبارہ دہرائیں۔
ریحانہ عباس… ڈیفنس فیز II
جواب: آپ کی والدہ پورے گھر کا سو چکر نیت کرے روزانہ 111 بار آیتہ الکرسی پڑھیں اول و آخر 11,11 بار درود شریف۔
نیت: اگر کسی نے کچھ کرایا ہے تو ختم ہوجائے۔
عائشہ… مغل پور
جواب: ربیعہ کے لیے۔ 111 بار آیتہ الکرسی پڑھ کر تیل پر دم کریں روزانہ تیل لگائیں۔ (تیل ایک ہفتہ تک کا ہو)
دوسرے ہفتے میں پھر یہ عمل دہرائیں تیل پر بھی اور پانی پر بھی دم کریں اول و آخر 11,11 بار درود شریف۔
(۲) سورج نکلنے کے بعد 41 بار آیتہ الکرسی پڑھیں اور سورج غروب ہونے کے بعد 41 بار آیتہ الکرسی پڑھیں (اول و آخر 11,11 بار درود شریف) رکاوٹیں بندشیں ختم ہونے کے لیے۔
شفق… گوجرہ
جواب: آپ سورۃ والضحیٰ روزانہ 313 بار پڑھ کر دعا مانگیں، اول و آخر 11,11 بار درود شریف۔
محمد نعمان… موچی بازار، سکھر
جواب: رہائش مت کیجیے گا، سیل کرنا۔ آپ کو فلیٹ نہیں گھر لینا ہوگا۔
سمعیہ اعجاز… فیصل آباد
جواب: آپ یا قھار کا ورد رکھیں دونوں کا سوچ کر بہتر حل ہوگا۔
مصباح… سرگودھا
جواب: سلم قولا من رب الرحیم کا ورد رکھیں۔
شمائلہ سلطانہ… چکوال
جواب: پڑھنے اور پیپر دینے سے پہلے 7 بار سورۃ الفاتحہ پڑھ کر دعا مانگیں کلیئر ہوجائے گا۔
صفیہ بیگم… میاں چنوں
جواب: (۱) سورۃ الفرقان کی آیت نمبر 74 فجر کی نماز کے بعد 70 بار پڑھ کر (لڑکیاں خود) دعا مانگیں 4 ماہ تک۔
(۲) تیسرے کلمے کا ورد رکھے تنزیلہ روزانہ ایک تسبیح۔
عظمیٰ اعجاز… سرگودھا
جواب: آپ روزانہ سورۃ یاسین شریف 3 بار پڑھ کر دعا مانگیں قبول ہوگی، ان شاء اللہ۔
ثوبیہ ناز… راولپنڈی
جواب:۔ بعد نماز فجر، سورۃ فرقان آیت نمبر 74،70 مرتبہ اول و آخر 11,11 مرتبہ درود شریف۔ جلد اور اچھے رشتے کے لیے دعا کریں۔
آیتہ الکرسی، سورۃ اخلاص، سورۃ فلق، سورۃ الناس 11,11 مرتبہ پڑھ کر دم کیا کریں۔
اول و آخر 3,3 مرتبہ درود شریف۔ ہوائی اثرات ہیں۔
ساجدہ پروین…
جواب:۔ بعد نماز عشا سورۃ قریش 111 مرتبہ اول و آخر 11,11 مرتبہ درود شریف، روزانہ۔
نیت وظیفہ (اپنے کاروباری مسائل/ برکت)
پانی پر دم کر کے جانوروں پر چھڑکا کریں بیٹے کے لیے آپ دعا کیا کریں۔

Show More

Check Also

Close
Back to top button
error: Content is protected !!
×
Close