Naeyufaq Sep-17

عشنا کوثر سردار

دستگیر شہزاد

عشنا کوثر سردار اردو کی معروف ادیب ہیں انہیں ان کی شخصیت کو آج کے دور کا اردو ادب کا سنگھار کہیں تو بے جا نہ ہوگا، آپ ماہ نامہ آنچل میں ان کے ناول پڑھتے رہے ہین آج کل نئے افق کے صفحات پر بھی تحریک آزادی پاکستان کے پس منظر میں ان کا ایک خوبصورت ناول ’’ایک سو سولہ چاند کی راتیں‘‘ قسط وار چل رہا ہے جسے قارئین کی اکثریت پسند کر رہی ہے انہیں منظر نگاری میں اتنی مہارت حاصل ہے کہ پڑھنے والا ان کی تحریر کے طلسم میں کھو کر رہ جاتا ہے اور خود کو کہانی کا کردار سمجھنے لگتا ہے اس ماہ ہمارے محترم ادیب و افسانہ نگار شاعر دستگیر شہزاد نے بڑے ہی خوب صورت پیرائے میں ان کی تحریر اور شخصیت پر روشنی ڈالی ہے دستگیر شہزاد بذات خود ایک منفرد لب و لہجے کے شاعر اور افسانہ نگار ہیں آپ ان کا انداز تحریر سراہے بغیر نہیں رہیں گے۔

Show More

Check Also

Close
Back to top button
error: Content is protected !!
×
Close