Aanchal Dec 15

روحانی مسائل

حافظ شبیر احمد

سائرہ… گوجرانوالہ
جواب: بی بی اگر کوئی علاج کرے گا تو پیسے بھی لے گا نا، ڈاکٹروں کو کیوں پیسے دیتی ہیں۔
آپ آیتہ الکرسی پڑھیں اگر پانی پینا ہو تو ایک گھونٹ اگر کھانا کھانا ہو تو صرف ایک لقمہ کچھ دیر بعد ( 2 منٹ) دوسرا لقمہ ہر بار آیتہ الکرسی پڑھ کر کوشش جاری رکھیں، افاقہ ان شاء اللہ ہوگا۔
لائبہ رئیس… سرگودھا
جواب: بیٹی کے لیے یاسین شریف روزانہ ایک بار پڑھ کر پانی پہ پھونک کے پلائیں۔
روزانہ 41 بار آیتہ الکرسی پڑھیں دکان میں۔
باہر جانے کے لیے 111 بار روزانہ سورۃ القریش پڑھ کر کامیابی کی دعا مانگیں۔
زوبیہ سلیم… فیصل آباد
جواب: بی بی آپ صم بکم عمی فھم لا یرجعون کا ورد کریں ہر وقت۔
سعدیہ خورشید… اسلام آباد
جواب: درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر آنکھیں بند کر کے اللہ اللہ کریں، بہت ہی دھیان لگا کر، ان شاء اللہ درد دفع ہوگا (جب بھی درد ہو)
نوکری میں کامیابی کیلئے سورۃ القریش پڑھیں ہر نماز کے بعد 11 بار۔
شادی کے لیے فجر کی نماز کے بعد 70 بار سورۃ الفرقان کی آیت نمبر 74 پڑھیں عرصہ 4 ماہ۔
سب عمل کرسکتی ہیں۔
سمی… صادق آباد
جواب: آپ فجر کی نماز کے بعد سورۃ الفرقان کی آیت نمبر 74 روزانہ 70 بار پڑھ کر رشتہ کی دعا مانگیں عرصہ 4 ماہ۔
بھائی روزانہ ہر فرض نماز کے بعد 21 بار سورۃ القریش پڑھ کر دعا مانگیں۔
ماریہ نوشین… سرگودھا
جواب: سورج نکلنے کے بعد اور غروب ہونے کے بعد 41,41 بار آیتہ الکرسی پڑھ کر پانی پر پھونک کر پئیں بھی اور گھر میں کمروں میں چھڑکیں بھی، 3 ماہ تک
عظمت حنیف…
جواب: آپ ان کے لیے روزانہ 41 بار آیتہ الکرسی پڑھ کر تصور میں لا کر دونوں پر دم کریں ان کے اپنے کمرے کو بھی تصور میں لائیں۔ یہ عمل عشا کے بعد کریں۔
صوفیہ تبسم… ضلع وہاڑی
جواب: آپ سورۃ الاخلاص ہر نماز کے بعد 21 مرتبہ پڑھ کر ان سب رکاوٹوں اور بندشوں کے دور ہونے کی دعا مانگیں، یا پھر رات میں 111 بار پڑھ کر‘ دونوں میں سے ایک کرنا ہے۔
رابیل اکرم… سرگودھا
جواب: بہتر ہے یہاں نہ کریں۔
آپ سورۃ الفرقان کی آیت نمبر 74 روزانہ 70 بار پڑھ کر دعا مانگیں 120 دن اللہ بہتر رشتہ عطا کرے۔
شہناز اختر… لاہور
جواب: فجر کی نماز کے بعد 70 بار سورۃ الفرقان کی آیت نمبر 74 پڑھ کر دعا مانگیں، 4 ماہ۔ اور رات سونے سے پہلے 41 بار آیتہ الکرسی پڑھ کر ہر قسم کی رکاوٹیں ختم ہونے کی دعا مانگیں۔
نسرین اختر…
جواب: 40 روز تک روزانہ ایک ٹائم 111 بار آیتہ الکرسی پڑھ کر دعا مانگیں، سب رکاوٹوں کے دور ہونے کی۔
ش ر… لال واہ
جواب: آپ سورۃ والضحیٰ روزانہ ایک ٹائم 111 بار پڑھ کر دعا مانگیں، اچھائی میں ہوا تو مل جائے گا۔
مہوش… ہری پور
جواب: بی بی آپ اور آپ کے میاں 41 روز تک آیتہ الکرسی روزانہ صبح و مغرب کے بعد 41 بار پڑھ کر پانی پر پھونک مار کر پئیں، آپ کا اور شوہر کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
آپ کی بہن کا مسئلہ اٹھرا کا ہے اس کا علاج کرائیں۔
مہوش… بوریوالا
جواب: روزانہ سورۃ القریش 111 بار پڑھ کر دعا مانگیں کامیابی ہوگی۔
شہناز بی بی… شجاع آباد
جواب: آپ ہر نماز کے بعد سورۃ والضحیٰ 21 بار پڑھ کر دعامانگیں کامیابی ہوگی۔
م ن… گجرات
جواب: سورۃ القریش ہر فرض نماز کے بعد 11 بار پڑھ کر دعا مانگیں مستقل۔
آمنہ… سکھر
جواب: آپ فجر اور مغرب کے بعد 41,41 بار آیتہ الکرسی پڑھ کر پانی پہ پھونک کر خود بھی پئیں اور گھر میں سب لوگوں کو بھی پلائیں۔ نیز تیل پہ بھی دم کر کے مالش کریں۔
آپ کے شوہر روزانہ سورۃ الاخلاص 111 بار پڑھ کر دعا مانگیں، کامیابی ہوگی۔
محمد عتیق… ملتان
جواب: آپ سورج نکلنے اور غروب ہونے کے بعد 41,41 بار آیتہ الکرسی پڑھ کر اپنے اوپر دم بھی کریں اور پانی پر پھونک کر پانی پئیں 3 ماہ تک۔
حبیب الرحمان… راولپنڈی
جواب: آپ دکان کھولنے اور بند کرنے پہ با آواز بلند آیتہ الکرسی پڑھا کریں سب صحیح ہوجائے گا۔
م ف… چیچہ وطنی
جواب: اوپری اثر مکمل ختم نہیں ہوا، آپ نے جس مدرسے سے فرسٹ ٹائم علاج کرایا تھا جنہوں نے قبرستان میں تعویذ ڈلوایا تھا وہیں ایک بار دوبارہ رجوع کریں۔
بھائی سے اچھائی کی امید مت رکھیں اس کی ڈوری کسی اور کے ہاتھ میں ہے۔ بہتر ہے رشتہ فوراً منظور کرلیں والدہ فیصلہ دے دیں۔
ربیعہ شبیر… منڈی بہائوالدین
جواب: سورۃ القریش کامیابی کے لیے، ہر نماز کے بعد 11 بار پڑھ کر دعا مانگیں۔
نسیمہ…
جواب: آپ روزانہ صلوۃ الحاجات پڑھیں رات میں۔
سورۃ الاخلاص 111 بار پڑھ کر رکاوٹیں اور بندشیں ختم ہونے کی دعا مانگیں۔

Show More

Check Also

Close
Back to top button
error: Content is protected !!
×
Close